شان صحابہ رضی اللہ عنہم بزبان مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم (بک کارنر شوروم)

  • صفحات: 367
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12845 (PKR)
(بدھ 21 اپریل 2021ء) ناشر : بک کارنر شو روم جہلم

انبیاء  کرام﷩ کے  بعد  صحابہ کرام ﷢ کی   مقدس  جماعت تمام  مخلوق سے  افضل  اور اعلیٰ ہے یہ عظمت اور فضیلت صرف صحابہ کرام﷢ کو ہی  حاصل  ہے  کہ اللہ  نے   انہیں دنیا میں  ہی  مغفرت،جنت اور اپنی رضا کی ضمانت دی ہے  بہت سی  قرآنی آیات اور احادیث اس پر شاہد ہیں۔صحابہ کرام  سے محبت اور  نبی کریم  ﷺ نے  احادیث مبارکہ  میں جوان کی افضلیت  بیان کی ہے ان کو تسلیم   کرنا  ایمان کاحصہ ہے ۔بصورت دیگرایما ن ناقص ہے ۔ زیر نظر کتاب’’شان صحابہ رضی اللہ عنہم بزبان مصطفیٰﷺ‘‘امام عبد الرحمٰن نسائی  کی شہرہ آفاق کتاب ’’فضائل الصحابہ‘‘ کا اردو ترجمہ ہے ۔یہ  صحابہ کرام کے فائل ومناقب پر مشتمل ایک مستند کتاب ہے ۔کتاب کی افادیت کےپیش نظر جناب نوید احمدربانی صاحب نے اسے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔محقق دوراں علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ نے کتاب ہذا کی تحقیق وتخریج   کا فریضہ انجام دیا ہے جس سے کتاب کی افادیت دوچند ہوگئی ہے۔(۔م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

عرض ناشر

14

مقدمہ

17

عظمت صحابہ قرآن کی روشنی میں

19

عظمت صحابہ کرام احادیث کی روشنی میں

24

عظمت  صحابہ کرام علماء کی نظر میں

27

جنگ جمل

31

سیدنا زبیر بن عوام ﷜کاخطاب

32

سیدہ عائشہ صدیقہ ﷞کاخطاب

32

سیدنا علی ﷜کاخطاب اور پیغام صلح

33

جنگ جمل کےآغاز کا سبب

34

جنگ جمل اور علماء کرام کا نکتہ نظر

36

علامہ ابن حزم اندلسی ﷫کانکتہ نظر

36

رئیس المؤرخین علامہ ابن خلدون ﷫کانکتہ نظر

37

امام ابو جعفر محمد بن علی بن حسین ﷫کا نکتہ نظر

38

جنگ صفین

39

جنگ صفین کے متعلق نبی کریم ﷺکی پیشین گوئی

39

جنگ صفین کے متعلق علماء کرام کا نکتہ نظر

43

کتب تواریخ اور علماء کا نکتہ نظر

48

شیخ الاسلام ابن تیمیہ ﷫کا نکتہ نظر

49

امام ابن کثیر دمشقی ﷫کا نکتہ نظر

49

قاضی ابوبکر ابن العربی ﷫کا نکتہ نظر

50

علامہ ابن حجر ہیثمی ﷫کا نکتہ نظر

51

مشاجرات صحابہ اور علماء کرام کا نکتہ نظر

52

ایک سوال اور اس کا جواب

72

کچھ سیدنا معاویہ ﷜کے بارے میں

73

کچھ اس کتاب کےبارے میں

80

عرض مترجم ( نوید احمد ربانی)

82

مقدمۃ التحقیق ( علامہ غلام مصطفیٰ ظہیر امن پوری)

85

کچھ مصنف کےبارے میں

89

نام و نسب

89

ولادت باسعادت

89

وطن

90

لفظ ’’نساء ‘‘ کی تحقیق

91

تحصیل علم کے لیےسفر

93

شخصیت اور اخلاقی  و اطوار

94

عبادت و ریاضت

95

امام نسائی﷫ کی طرف تشیع کی نسبت

96

امام نسائی ﷫ تصنیفی میدان میں

98

اساتذہ کرام

100

تلامذہ

100

ہم عصر علماء میں مقام ومرتبہ

101

امام نسائی﷫ کی وفات حسرت

104

فضائل الصحابہ للنسائی

107

سیدنا ابوبکر صدیق ﷜کےفضائل

109

سیدنا ابوبکر صدیق ﷜اور سیدنا عمر فاروق﷜کے فضائل

118

سیدنا ابوبکر صدیق ﷜ ،سیدنا عمر فاروق﷜اور سیدنا عثمان ﷜کے فضائل

138

سیدنا علی المرتضیٰ ﷜کے فضائل

144

سیدنا ابوبکر صدیق  ،سیدنا عمر فاروق اور سیدنا عثمان اور  سیدنا علی المرتضیٰ ﷢کے فضائل

160

سیدنا جعفر بن ابی طالب ﷜کے فضائل

163

سیدنا علی المرتضیٰ ﷜کے صاحبزادے سیدنا حسن اور سیدنا حسین ﷠کے فضائل

168

سیدنا حمزہ بن عبد المطلب ﷜اور سیدنا عباس بن عبد المطلب ﷜کا فضائل

176

سیدنا عباس بن عبد المطلب ﷜کے فضائل

178

حبر الامت ،عالم الامت اورترجمان سیدنا  عبد اللہ بن عباس بن عبد المطلب ﷠ کے فضائل

183

سیدنا زیدبن حارثہ ﷜کے فضائل

185

سیدنا اسامہ بن زید ﷜کے فضائل

189

سیدنا زید بن عمرو بن نفیل ﷜کے فضائل

193

سیدنا سعید بن زید بن عمرو بن نفیل ﷜کے فضائل

200

سیدنا ابو عبیدہ بن جراح ﷜کے فضائل

204

سیدنا عبیدہ بن حارث ﷜کے فضائل

211

سیدنا عبد الرحمٰن بن عوف ﷜کے فضائل

212

سیدنا طلحہ بن عبید اللہ ﷜کے فضائل

216

سیدنا زبیر بن عوام ﷜کے فضائل

219

سیدنا سعد ین مالک ﷜کے فضائل

224

قبیلہ اوس کے سردار سیدنا سعد بن معاذ ﷜کے فضائل

229

قبیلہ خزرج کے سردار سیدنا سعد بن عبادہ ﷜کے فضائل

234

سیدنا ثابت بن قیس بن شماس ﷜کے فضائل

236

سیدنا معاذ بن جبل ﷜کے فضائل

139

سیدنا معاذ بن عمرو بن الجموح﷜کے فضائل

240

سیدنا حارثہ بن نعمان ﷜کے فضائل

242

سیدنا بلال بن ابی رباح ﷜کے فضائل

246

سیدنا ابی بن کعب ﷜کے فضائل

249

سیدنا اسید بن حضیر ﷜کے فضائل

254

سیدنا عباد بن بشر ﷜کے فضائل

257

سیدنا جلبیب ﷜کے فضائل

258

سیدنا عبد اللہ بن حرام﷜کے فضائل

260

سیدنا جابر بن عبد اللہ بن عمرو بن حرام ﷜کے فضائل

261

سیدنا عبد اللہ بن رواحہ ﷜کے فضائل

262

سیدنا عبد اللہ بن سلام ﷜کے فضائل

268

سیدنا عبد اللہ بن مسعود ﷜کے فضائل

273

سیدنا عمار بن یاسر ﷜کے فضائل

284

سیدنا صہیب بن سنان ﷜کے فضائل

293

سیدنا سلمان فارسی ﷜کے فضائل

295

سیدنا حذیفہ بن یمان ﷜کےغلام سیدنا سالم ﷜کے فضائل

297

سیدنا عمرو بن حرام ﷜کے فضائل

299

سیدنا خالدبن ولید ﷜کے فضائل

300

سیدنا ابو طلحہ انصاری ﷜کے فضائل

304

سیدنا ابوسلمہ ﷜کے فضائل

305

سیدنا ابو زید ﷜کے فضائل

306

سیدنا زید بن ثابت ﷜کے فضائل

307

سیدنا انس بن نضر ﷜کے فضائل

310

سیدنا انس بن مالک ﷜کے فضائل

313

سیدنا حسان بن ثابت ﷜کے فضائل

316

سیدنا حاطب بن ابی بلتعہ ﷜کے فضائل

318

سیدنا حرام بن ملحان ﷜کے فضائل

319

سیدنا حذیفہ بن یمان ﷜کے فضائل

320

سیدنا ہشام بن العاص ﷜کے فضائل

324

سیدنا عمرو بن العاص ﷜کے فضائل

325

سیدنا جریر بن عبد اللہ ﷜کے فضائل

327

سیدنا اصحمہ النجاسی ﷜کے فضائل

331

سیدنا اشج ﷜کے فضائل

332

سیدنا قرۃ ﷜کے فضائل

334

مہاجر و انصار کے فضائل

339

نبی کریم ﷺکےاس فرمان کا بیان کہ اگر ہجرت نہ ہوتی تو میں انصار میں سے ایک آدمی ہوتا

345

انصار سے نبی کریم کی محبت  کا بیان

354

انصار کے بغض رکھنے پر وعید کا بیان

358

انصار کے عظمت والے قبیلے کا بیان

363

انصار کے بیٹوں کے فضائل

376

انصار کے پوتوں کے فضائل

377

قبیلہ مذحج کے فضائل

378

قبیلہ اشعر کے فضائل

379

سیدہ مریم بن عمران ﷠کے فضائل

381

سیدہ آسیہ بنت مزاجم ﷠کے فضائل

384

سیدہ خدیجۃ الکبری ﷞ کے فضائل

386

رسول اللہ ﷺکی صاحبزادی سیدہ فاطمہ الزاہراء ﷞کے فضائل

391

سیدہ سارہ ﷞کے فضائل

401

سیدہ ہاجرہ ﷞کے فضائل

410

سیدہ ہاجرہ ﷞ کے [مزید] فضائل

413

اللہ کےمحبوب نبی کریم ﷺکی محبوب زوجہ محترمہ سیدہ عائشہ بنت ابی بکر صدیق ﷞کے فضائل

426

سیدہ ام الفضل ﷞کے فضائل

431

سیدہ ام عبد ﷞ کے فضائل

433

سیدہ اسماء بنت عمیس ﷞ کے فضائل

434

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 109734
  • اس ہفتے کے قارئین 406712
  • اس ماہ کے قارئین 1460212
  • کل قارئین110781650
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست